


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، روالپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کے بعد لاہور اور گوجرانوالہ میں شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ہونے والے جلسے کا عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) معطل کردیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ سیکیورٹی صورتحال اور محرم الحرام کے باعث این او سی معطل کیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ملک گیر دوروں کے لیے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیربرائے سیاسی امور اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹوں سے بات کروانے کے لیے دائر درخواست پر جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نےعوام کیلئےشمسی توانائی کی فراہمی کے دو بڑے منصوبے تیار کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی بحران کے پیش نظر 2سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 50 سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)یکم جولائی سے نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا ہے اور وہ بجٹ بھی نافذ ہو گیا ہے جس کے عوام دوست ہونے کے حکومت کی جانب سے بہت دعوے کیے گئے تھے مگر اس کی عوام دوستی نے ابھی سے عوام کی چیخیں نکلوانا شروع کر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ،

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی۔ فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا اختیار دیا تھا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہے،لہٰذا ایسی صورت میں مریم

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز)بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ