جمعرات,  07 مئی 2026ء
مسجد نبویﷺ کے امام 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم و دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے جبکہ ان کی جید پاکستانی علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

مزید خبریں