

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی افراد کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور نے انکوائری شروع کر دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیسکو کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز اور ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیے۔ لیسکو افسران سے بلنگ کا ڈیٹا اور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی جانب سے محرم کے دوران 6 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تقریباً ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کی صوبائی حکومتوں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول جلسہ ملتوی کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، امید ہے کہ آپ کی قیادت

لاہور (روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے بڑے شہروں میں رواں ہفتےموسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا گیا۔ مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، روالپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کے بعد لاہور اور گوجرانوالہ میں شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے