جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نوازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔ نوازشریف سے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈرعرفان صدیقی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر اسمبلی ملازمین کا ڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 3 سے 22 کے ملازمین کی تعداد 794 ہے،

یورپین یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بارسلونا میں سائنس اینڈ ڈپلومیسی کانفرنس میں شرکت

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی سائنس اور ڈپلومیسی سمٹ میں شرکت کی۔ اس دوران سفیر پاکستان نے ناصرف ‘سماجی ترقی میں سائنس ڈپلومیسی کا کردار’ کے عنوان سے کانفرنس کے ایک پینل ڈسکشن میں حصہ

عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا
اے پی سی میں شرکت،عمران خان کا جیل سے اہم اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی

ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47والے ملک نہیں بناتے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایکسپورٹ گر رہی

خیبرپختونخوا سے جاری 85عالمی ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے اور صرف 5 ڈرائیونگ لائسنس اصل قرار دیے گئے جس کا تحریری

محرم الحرام کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ 7 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش

موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:(دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے، موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے  کہ یہ نظام بدلنے کیلئے نئی

کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہوگیا۔ نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، اس موقع پر محسن نقوی نے ڈپٹی سپیکر

علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا