

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور انہیں ذمے داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین پی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،ممبر پنجاب رویت ہلال کمیٹی عارف سیالوی، مفتی اسحاق ساقی نے کہا ہے کہ لاہور میں محرم الحرام 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا،ان کا کہناتھا کہ پنجاب بھر میں کہیں سے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کےلیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے 21 اداروں کی نجکاری اور 8 اداروں کی مکمل غیرفعالی کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کر دی۔ اگلے ہفتے ایس آئی ایف سی کی اہم میٹنگ میں ان 29 اداروں کی نجکاری اور غیرفعالی پر بحث ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے

اسلام آباد (سدھیر کیانی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے عہدیداروں نے وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم ڈیلرز پر ڈبل ٹیکس واپس لینے پر چیئرمین اوگرا، ڈی جی اور ایف بی آر حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ ٹیکس ہم پہلے سے ادا کر رہے ہیں اور کوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایات پر تمام مراکز میں انکروچمنٹ کے خلاف آخری نوٹس دے دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایف 8 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور تمام مراکز اور مارکیٹس میں قائم ریسٹورینٹس کو آخری نوٹس جاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نان بائی ایسوسی ایشن نے 10 جولائی کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ روٹی 25 اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، موجودہ صورتحال میں روٹی اور نان پرانے ریٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ترجمان دفتر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے متعدد وزارتیں اور محکمہ ختم کرنے کیلئے پلان بھی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سخت معاشی حالات میں کفایت شعاری پلان تیز کر دیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے قائم انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام