جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

بیل آؤٹ سائیکل کو توڑنے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنے پر زور

اسلام آبادا(روشن پاکستان نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

بجلی کی اووربلنگ پر عملے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو احکامات

گلیشیرز پگھلنے کے باعث گلگت بلتستان میں کئی علاقے زیرِآب

گلگت (روشن پاکستان نیوز)شدید گرمی پڑنے پر گلیشیرز کے پگھلنے کا عمل تیز ہو جانے سے گلگت بلتستان کے بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ یہی کیفیت دریائے غذر میں پانی زیادہ آجانے کے باعث رونما ہوئی ہے۔ متعدد مقامات پانی بہت زیادہ آجانے سے کھڑی فصلوں کو شدید

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان سعودی شہریت پانے والوں میں اولین شخصیت قرار

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سائنسدان سعودی شہریت پانے والی فہرست میں پہلے غیر ملکی قرار ۔ یہ انکشاف فنانشل نیوز پورٹل نے کیا ہے۔ نیوز پورٹل کے مطابق پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمود خان جن کی پرورش برطانیہ میں ہوئی اور انہوں نے میڈیکل سائنس میں نام کمایا ہے ۔ان باکمال شخصیات

پشاور میں رکشہ سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں موٹر سائیکل سوار شخص نے رکشے میں موجود خواتین پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی فوٹیج و دیگر شواہد کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق خاتون بہن کے ہمراہ رکشے میں جا

قوم وطن کی خاطر اپنے لہو کی قربانی دینے والے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے پچیسویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے جرآت و شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش

برائلر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ، پیاز سستا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بدستور 250 روپے

پی ڈی ایم اےخیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئرپھٹنےکاریڈ الرٹ جاری کر دیا

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت مزید بڑھنے سے گلیشیئر پھٹنے کے پیش نظر چترال اپر اور لوئر،کوہستان اپر، دیر اپر اور سوات کے بالائی

آنکھوں کے انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا

  بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور انہیں ذمے داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین پی