جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

کراچی،فائرنگ سے ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں

نیا بلنگ سسٹم ، سوا3 لاکھ صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔ دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی

نوشہرو فیروز: 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کردیا

نوشہروفیروز(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر

صدر مملکت کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد دی ہے۔ ایک بیان میں صدرمملکت کا کہنا تھا کہ دعا گو ہوں کہ نیا ہجری سال ملک کے لیے امن، خوشحالی اور استحکام کاباعث بنے۔ صدر

تنخواہ داروں پرٹیکسز میں ہوشربااضافہ کیوں؟روشن پاکستان نیوزحقائق سامنے لے آیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت پاکستان نے حالیہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ایک مرتبہ پھر ٹیکس بڑھا دیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں ملازمت پیشہ افراد سراپا احتجاج ہیں اور سوال اٹھا رہے ہیں کہ حکومت اُن سے ٹیکس لے کر بدلے میں کون سی سہولیات

محکمہ ریلوے کا20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ ریلوے  نے 20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان ریلویز کے مطابق  ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ کیلئے اشتہار جاری کردیا گیا ہے ،پرائیویٹ کی جانے والی ٹرینوں میں منافع بخش ٹرینیں بھی شامل ہیں۔ ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، کراچی

امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وفد کی قیادت اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کر رہے تھے۔ ملاقات میں افغان مہاجرین سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی سرگودھا نے میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے، اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کی مینگو فیسٹیول میں شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں منعقدہ مینگو فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔ مینگو فیسٹیول میں 50 کے قریب آموں کی اقسام نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

نو مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، راناثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا