جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد کی فائرنگ

شکارپور(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع شکارپور میں خان پور انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ محمد علی قریشی اور ان کا ڈرائیور محفوظ رہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس

موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
صوبائی محتسب پنجاب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے دعوﺅں کے برعکس صوبائی محتسب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق صوبائی محتسب آفس کے لیے 76لاکھ روپے مالیت کے 12فون خریدے گئے ہیں جن میں ایک آئی فون 15پرو میکس اور

پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹیگری میں شامل کرنے پر تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹیگری میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اور ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ شریک

امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور(نیوزڈیسک) یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں

طارق فضل چوہدری و راجہ خرم نواز پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن ٹریبونل اسلام آباد نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر لیگی ایم این اے طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف

قائداعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی: سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مدوخیل نے ریمارکس دیئے کہ قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں

قلعہ عبداللہ:پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو گرفتار کرلیا گیا

قلعہ عبد اللہ (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ قلعہ عبداللّٰہ کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق  شہری کے خلاف کراچی کے سبزی منڈی تھانے میں لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج ہے،جوڑے کو کراچی پولیس

بجلی صارفین پر پروٹیکٹو، نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت ،چیئرمین نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چودھری کو نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچودھری کو نوٹس جاری کر دیئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 11جولائی کو ہوگی،ممبر الیکشن

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت شروع

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر،