جمعرات,  25 جون 2026ء

پاکستان

نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال، محسن نقوی کا دورہ اور جدید سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی (این ایف اے) کا دورہ کیا جہاں انہیں ادارے کی کارکردگی اور جدید سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی میں قائم ریسرچ اینڈ انوویشن لیب، ڈیجیٹل فرانزک لیب، نارکوٹکس لیب، فنٹیک لیب

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن ابدال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

پشاور(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی جس پر

اسمارٹ میٹر کتنے میں لگے گا؟ بجلی صارفین کے لیے پیکیج متعارف

لاہور (روشن پاکستن نیوز) سنگل فیز اے ایم آئی اسمارٹ میٹر کی قیمت 11 ہزار 665 روپے مقرر کردی گئی جبکہ میٹر کے ساتھ ساتھ 10 میٹر تک کی سروس کیبل بھی شامل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے جدید ٹیکنالوجی کے حامل اے

وزیرِاعظم یوتھ پروگرام: خواتین کے بااختیار بنانے کیلئے افنان اسماعیل فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد(عرفان حیدر) وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں افنان اسماعیل کو چیئرمین پی ایم وائی پی کی فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری رانا مشہود احمد خان کی جانب سے جاری کردہ

اسلام آباد پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن، درجنوں جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ سید علی ناصر رضوی (انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد) کے خصوصی

پاکستان میں بارشوں کے طاقتور سسٹم کی انٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے ہانچ اپریل تک بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل (سلسلے) کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں کیلئے پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں کے لیے پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث 5پروازیں منسوخ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کو بریک لگ گئی اورکراچی ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثرہونے کے باعث 5پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے لاہورجانےوالی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143 اورکراچی سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 110 بھی

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب کے راستے یورپ جانے والا مسافر آف لوڈ

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے بہانے سعودی عرب کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر محمد ابوبکر ابتدائی