پیر,  20 جولائی 2026ء

پاکستان

شہریوں کی پریشانی ختم ،پاسپورٹ بحران ختم ہونے کی امید، حکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ  بحران ختم ہونے کی امیدپیدا ہوگئی ہے کیونکہ  حکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔  حکومت نے پاسپورٹس کے لیے نئی پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی

ملالہ یوسفزئی کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسانی حقوق کی علمبردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اب تک غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کر دیئے

تھائی لینڈ جانیوالے حیدرآباد کے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تھائی لینڈ جانے والے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ مذکورہ تینوں نوجوانوں کی حیدر آباد میں موجود فیملیز پریشان ہیں۔ ایک نوجوان کے والد عاشق حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا کاشف اپنےدوست فراز اور شہروز کے ساتھ

پاکستان میں کتنے فیصد افراد بے روز گار ہیں ؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 10 اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ نے پاکستان میں بے روزگاری کی شرح کے حوالے سے مختلف

تاریخ میں پہلی بار زراعت پر ٹیکس، کتنی آمدن پر ٹیکس کٹے گا؟ جانئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قیام پاکستان کے 77 سال بعد وفاق اور صوبوں نے زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی فرمائش پوری کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی آمدنی پر

سپریم کورٹ کے باہر بھاری نفری و قیدی وینز پہنچا دی گئیں

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی، اس تناظر میں عدالت کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے، بھاری نفری تعینات کرکے قیدی وینز بھی پہنچا دی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟، سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ

عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت دیدی

  راولپنڈی (روشن پاکستا ن نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی

ہر شعبے سے دباؤ ہے، ہرکوئی چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر خزانہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی