اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

پاکستان میں سمندر کنارے اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سمندر کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے (اعلیٰ معیار کی گیس )کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اعلامیے کے مطابق اس نے ضلع سجاول، سندھ میں واقع اپنے آپریٹڈسرانی بلاک کے دریافتی کنوئیں ڈولفن سے گیس کی ایک منفرد اوراہم

کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے۔ ایکس پر پوسٹ میں مفتاح اسماعیل نےکہا کہ کراچی سے بھی بدتر 3 شہروں میں

بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات جاری، محافل نعت و سماع سے روحانی ماحول

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف المعروف بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات نورپور شاہاں میں جاری ہیں، جن میں ملک بھر سے ہزاروں زائرین اور عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔ عرس کے پہلے روز محفل نعت کا

کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کرنیوالے 2 ملزمان لاہور سےگرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 22کروڑ روپےکی واردات کے 2ملزمان کو لاہور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ  ملزم مہتاب اور اس کے رشتہ دارعبدالرحمان کو جھنگ سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزم مہتاب کےخلاف چوری و نقب زنی کے18 مقدمات درج ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملزم اپریل

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں 2 دہشتگردوں

سندھ تقسیم نہیں ہوگا لیکن ایم کیو ایم کو تقسیم ہوتا ہوا ضرور دیکھ رہا ہوں: ناصر حسین شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی خود ساختہ قیادت نہ کراچی کے عوام کی منتخب کردہ ہے اور  نہ ہی حقیقی نمائندہ۔ ایم کیو ایم  رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، گولڑہ میں 144 اور بوکرہ میں 132 ملی

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز): گڈز ٹرانسپورٹرز نے گورنر سندھ نہال ہاشمی اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے سامنے ملک کا

’اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے نکلیں گے اور مارچ میں خود لیڈ کروں گا‘، سہیل آفریدی

بنوں (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کیلئے ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کارکنوں سے گفتگو میں کہا کہ 27 ستمبر کے مارچ کیلئے بہترین تیاری کرنی ہے اس بار ملک وقوم کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدل دیں گے۔ انہوں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 84.975 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی،