








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ اور قومی اسمبلی سے ڈیفنس فورسز ترمیمی بل اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل منظور ہوگئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کیے جنہیں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے لیے عدالتی حکم کی پابند ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال میں نہ ہو تو شفا انٹرنیشنل اسپتال بھیجیں گے، بانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یومِ آزادی کی رات G-9/4 کی تقویٰ مارکیٹ میں چند نوجوانوں کی جانب سے مبینہ طور پر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد موٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کےخلاف حکومتی نظرثانی درخواست پر کل اعتراض عائد کیے گئے تھے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہےکہ مجھ پر تنقید ہوتی ہے کہ روز قیمتیں بدلتا ہوں مگر قیمت عالمی مارکیٹ میں روز بدلنے کی وجہ سے تبدیل کرنی پڑتی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ 20 سال

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں مسلح افراد نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات چک 250 ر ب کے قریب خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کےحوالے سے معلوم ہوا ہےکہ انہیں پِمز اسپتال منتقل کیےجانےکا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنےکا امکان بڑھ گیا ہے تاہم انہیں منتقل کرنےکے لیےحتمی فیصلےکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلاول بھٹو کی اپوزیشن سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہےکہ اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پی ٹی آئی سے رابطے بحال کیے جائیں، پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ویلکم کیا ہے ۔