







پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دوسرے مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے بتایا کہ بیرون ملک

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر تشدد کرکے چھت سے نیچے پھینک دیا۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔پولیس کا بتانا ہے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس طلب کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر بروز جمعرات دوپہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس

پیرس (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آر ڈینیٹر انٹر نیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے،مسلم لیگ نے مشکل حالات میں حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی جب ملک دیوالیہ ہونے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنےکی اجازت دے دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے نئےکیس میں ملزمہ کی گرفتاری اور تفتیش کرنےکی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس کی درخواست پر عدالت نے ملزمہ کو نئے مقدمے میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے باضابطہ طور پر ہمت کارڈ کا اجرا کر دیا جس کا مقصد معذور افراد کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ محکمہ سماجی بہبود نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران بینک آف پنجاب کے ساتھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کمالئے ہیں۔وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 13ہزار 681میٹرک ٹن آم برآمد کیا گیا،بیرون

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے مزنگ کے شہری کی درخواست پر درج ہوا،جس کے مطابق ملزمان نے فیس بک ، یوٹیوب سمیت

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی۔کمپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا