جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

میونسپل ٹیکس؛ توہین عدالت کی درخواست پر میئر کراچی کو نوٹس جاری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلز میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر میئر کراچی مرتضی وہاب کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارشد حسین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کادوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کادوروزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رؤف حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے

ہم انصاف نہیں دینگے تو اللہ کی عدالت موجود ہے: جسٹس طارق محمود

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ اگر ہم انصاف نہیں دیں گے تو اللہ کی عدالت موجود ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا تھا کہ ہم بھی بار سے ہیں، بار

اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، ملک محمد احمد خان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ قصور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن نے کہا امن و امان اور

فاروق ستار اور فروغ نسیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات نہ ہوسکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں فاروق ستار اور فروغ نسیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات نہ ہو سکی۔ الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کو قومی اسمبلی میں اقلیتی نشست دینے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے سماعت کی۔ فاروق ستار اور

انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کی مہلت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے3 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشتوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی

پاکستانی قونصلیٹ پر حملے کے خلاف قراردادقومی اسمبلی میں جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر حملے اور پرچم کی بے حرمتی کے خلاف قرداد اور توجہ دلاو نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قراردادمیں کہاگیاکہ جرمنی کے شہر فریکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر افغانستان باشندوں کے حملے اور پرچم کی بے حرمتی کی

پی ٹی آئی کی جلسےکی اجازت کیلئے درخواست ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی کے نائب صدر شیخ اکمل خان کی درخواست پر

مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بارش کے بعد شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، ایبٹ روڈ،