

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں

اسلام آباد() سابق صوبائی وزیرخیبر پختونخوا اعجاز خان درانی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے جمہوریت ناکام ہوچکی ہے،بجلی کی رائلٹی ہزارہ کا حق ہے جو اسے ملنا چاہیئے،آئی پی پیز دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے، آئی پی پیز بجلی پیدا کریں یا نہ کریں کیپسٹی چارجز کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج افضل مجوکہ نے صنم جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، 26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا پرامن ہوگا، احتجاج ہمارا آئینی، جمہوری اور سیاسی حق ہے، پرامن سیاسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھکھی شیخوپورہ اور بصیر پور اوکاڑہ میں جلوسوں پر حملہ کرنے والے شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور انہیں قرار واقعی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا اور بجلی بلز نامنظور،عوام،تاجر ہم آواز معاشی مسائل کے خاتمے کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ نا گزیر ہے۔ یہ بات انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد کے سینئر وائس چیئر مین مرزا طالب صدیق بیگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی، اس طرح چھ سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریبا 52 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے 15 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے ڈیٹا کی بنیاد پر

پیرس (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے صوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے۔ پیرس ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر عاصم افتخار آحمد، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹیری رانا محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی ،تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کے نئے کمانڈر تعینات ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے