جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

وزیر اعلیٰ کے پی نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے، سرکاری ذرائع

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے، اپیکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار

پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کے لیے بیجنگ گئی ہے تاہم چین کی تین بڑی پاور کمپنیوں نے بجلی خریداری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات

پاکستان میں بنیادی انسانی آزادیوں کی پاسداری چاہتے ہیں،امریکی سفیر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئین میں درج بنیادی انسانی آزادیوں کی پاسداری چاہتے ہیں، پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام اہم ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا

عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے،اب اس کا خاتمہ ہو کر رہے گا،رانا ثناءاللہ

پیرس (روشن پاکستان نیوز)مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے ، اب اس کا خاتمہ ہو کر رہے گا، نوارشریف کی قیادت میں پاکستان کو مشکلات سے نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں شمار کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئیں: وزیرِ اعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جس ٹولے نے 9 مئی کو

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور آیا، تاہم کابینہ

بس میں لڑکی کو ’ہراساں‘ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بس میں مبینہ طور پر کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم دوران سفر کم سن بچی کو مسلسل ہراساں کرتا رہا، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں بس میں ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، ورچوئل ویمن

کیپسٹی پیمنٹ کی شق کے ساتھ پاکستان نہیں چل سکتا،مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کیپسٹی پیمنٹ کی شق کے ساتھ پاکستان نہیں چل سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ  کمال نے کہا کہ ہم نے آج نیپرا میں میٹنگ کی ہے، میرے

ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، علیم خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ علیم خان سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے ملاقات کی ہے جس

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کراچی میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کے اہلکار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر