جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

آصف زرداری کی سالگرہ ،مینار پاکستان پر میوزیکل شو ،کونسے کون سے گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے ؟ دیکھیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کےموقع پر 26 جولائی کی شب مینار پاکستان پر شاندار تقریب منعقد کی جائے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سالگرہ کے سلسلے میں مینار پاکستان پر’یوم صدر ‘

جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی کے جج

عراق و ایران کے لیے جانے والے زائرین کرام کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں حکومت پاکستان سے اربعین امام حسین عراق و ایران کے لیے جانے والے زائرین کرام کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہر سال

شاہ محمود قریشی کی7 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 7 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 اگست تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ویڈیو

وزیراعظم کا بڑا سرپرائز، 126 ممالک کی پاکستان میں ویزا فری انٹری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے آنے والوں کے لیے ویزا کی فراہمی میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں, 126 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزا دینے کی منظوری,ان ممالک کے بزنس اور ٹورسٹ کیلئے آنے والوں کے لئے ویزا

عمران خان اور بیرسٹر سیف کی جیل میں ملاقات، ملاقات کی تفصیلات، دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے عمران خان کو بنوں واقعے اور بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ عمران خان نے صوبے میں امن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل مؤخر کردیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا اور ججز کی تعداد بڑھانے کے لیے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں۔چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کتنی ہوگی یہ

پی ٹی آئی کی جانب سےپنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کرلیا۔ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت عدالتوں کے قیام کے خلاف ہیں، یہ کورٹس ہمارے خلاف کیسز کیلئے بنائی گئی ہیں۔

میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ نیویارک بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میں ٹی وی چینل کا

وزیر اعلیٰ کے پی نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے، سرکاری ذرائع

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے، اپیکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار