جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

الیکشن کمیشن کیجانب سے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری

معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے اسلام آباد میں ملاقات

دفعہ 144 کے تحت جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ لاہور سے محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں پابندی 3 روز کیلئے لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی

رانا ثناء اللّٰہ کی کامن ویلتھ اسپورٹس وزراء اجلاس میں شرکت

پیرس (روشن پاکستان نیوز)وفاقی مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے پیرس اولمپکس 2024 کے موقع پر پیرس میں 11ویں کامن ویلتھ اسپورٹس وزراء اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ‎وزارتی اجلاس ’کھیل کے ذریعے جامع اور لچکدار معاشروں کی تعمیر‘ کے مرکزی موضوع کے تحت منعقد کیا

ڈمی اخبارات بھی بہت بڑا مسئلہ ، اخباری صنعت کو مزید سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی اجلاس میں شرکت کی ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے شفاف طریقے سے نیوز انڈسٹری کے 1.6 ارب روپے کے واجبات ادا کئے، ماضی میں پسند

صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج پبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

راولاکوٹ: ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونیوالا ایک قیدی پشاور سے گرفتار

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ جیل راولا کوٹ سے چند ہفتے قبل فرار ہونے والے ایک اور قیدی امامہ مصطفیٰ کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی تعداد دس ہوگئی۔ واضح رہے کہ 30 جون کو آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قیدیوں کے ٹولے نے

بجلی بلوں میں ریڈیو فیس بھی لگانے کی تجویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ٹی وی فیس کے بعد ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم کرنے کیلئے بھی فیس رکھنے کی تجویز دے دی گئی۔ ریڈیو پاکستان نے موٹرویز خارجی پوائنٹس پر ریڈیو فیس کی تجویز دی ہے، موٹرویز ایگزٹ پوائنٹس

عوام کیلئے سولر منصوبہ لا رہے ہیں جس سے بجلی بل آدھے ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں، اس سے بجلی کے بل آدھا ہو جائیں گے۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنی کی ضرورت

جرمنی واقعہ،حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ  نے کہا کہ پاکستانی قونصلیٹ نےفرینکفرٹ واقعے  پر اپنے