جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

کل سے پورا ہفتہ بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز (روشن پاکستان نیوز) ملک میں مون سون کا آٹھواں اسپیل انٹری دینے کو تیار ہے کل سے پورا ہفتہ بارش ہی بارش ہوگی اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے

سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپر میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز)  سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری

صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ مقرر کرنے لیختن شٹائن پہنچے ہیں، آصف علی زرداری کے ہمراہ خاندان

سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے پمز سانحے پر اسپتال کے  ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو  فوری معطل کر کےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی۔  وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز  واقعے پر لاہور میں اعلیٰ سطح

سانحہ پمز: تحقیقاتی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سانحہ پمزکی انکوائری رپورٹ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور متعلقہ عملے سمیت 10 افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ

مالاکنڈ وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بعض افراد گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3

پمز آتشزدگی: سحر کامران نے انکوائری کو ’آنکھوں میں دھول‘ قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے پمز کے نوزائیدہ بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کو حکمرانی اور احتساب کی ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سحر کامران نے الزام

اسپتال میں سہولیات ناکافی، کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سانحہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ رات گئے وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ کے آفس میں جمع کروائی گئی۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ

حکومت نے مالی سال کے پہلے ماہ میں 215 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران مجموعی طور پر 215 ارب روپے (763 ملین ڈالر) کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے ہیں۔ وزارتِ اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ ماہ 210 ارب روپے قرضے کی مد میں جبکہ 5 ارب

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی