


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا۔ پاک بحریہ کےجہازپی این ایس تیمور نے شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن کیا اور سمندرمیں پھنسے 19ماہی گیروں کوبحفاظت ریسکیو کیا۔ نیویارک کے میئر کا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد سے6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر مقا می انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک بیوہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ نامعلوم چور ان کے گھر کی چھت سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم واقعے کے کئی روز گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کردیا جس کی چند ہفتوں میں دوبارہ فنانسنگ متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے ادا کیے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا حجم 26.5 ارب

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) : ڈی آئی خان پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج کا کمرہ تباہ اور وہ خود زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا بم ڈسپوزل اسکواڈ یونٹ کے انچارج عنایت اللہ عرف ٹائیگر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ اور معذور شہریوں کیلیے گھر بیٹھے خصوصی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر نادرا سینٹر جانا مشکل ہو تو پریشان نہ ہوں، اپائنٹمنٹ بک کروا کر نادرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ساڑھے 8 ہزار روپے عوام کی جیب پر ڈاکا ڈال کر جمع کیے گئے ہیں۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے راولپنڈی میں مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز جا کر مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ کویت کے پاکستان میں سفیر ناصر عبدالرحمن جے المطیری بھی کویت سے آنے والے اعلیٰ سطحی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 4 سال کی حج پالیسی پیش کردی۔ سردار یوسف نے حج پالیسی پر بریفنگ میں بتایا کہ آج اللہ کے فضل سے پہلی 4 سال کی حج پالیسی پیش کی جارہی ہے، یہ حج انتظامات میں بنیادی اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 32 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوااور بلوچستان کےمختلف علاقوں میں آپریشنز کیے جس میں 32 دہشتگرد مارے