پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور

دہشت گردی ختم ہوچکی مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ عود کر آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم نے ثابت کیا

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر سے  پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔ کراچی میں لاہور کے صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ  نے کہا کہ تھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا

بانی پی ٹی آئی کے فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر سیکیورٹی ذرائع کا ردِعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق اڈیالہ میں ریمارکس پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بتانے والے کون ہوتے ہیں کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہو

کارساز ٹریفک حادثہ: ماہر نفسیات نے ملزمہ کی دماغی حالت کو درست قرار دے دیا، اسپتال سے فارغ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)جناح اسپتال کے ماہر نفسیات نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں نامزد خاتون کی دماغی حالت درست قرار دیدی۔ جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہا کہ 19 اگست کو ملزمہ کو جناح اسپتال لایا گیا تھا، مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا

سیلاب میں بجلی کے کھمبے پر پھنسے 6 افراد کو بچا لیا گیا

راجن پور(روشن پاکستان نیوز)راجن پور کے علاقے مرغائی کے قریب سیلاب کے دوران بجلی کے کھمبے پر پناہ لیے 6 افراد کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 6 افراد نے گزشتہ رات سے بجلی کے کھمبے پر پناہ لی ہوئی تھی۔ ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے

سحر کامران نے سندھ حکومت کے ڈھیروں قابل ستائش منصوبے گنوا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے سندھ حکومت کے مثالی اقدامات اورعوامی خدمت کے ایک متاثر کن ماڈل کی بنیاد رکھنے پرشاباش دیتے ہوئے کہا ہےکہ سندھ حکومت ایسے ہی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری وساری رکھے گی ۔ تفصیلات کے مطابق

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی

حکومت کا زیادہ لاگت والے بجلی گھروں کو فارغ کرنے کافیصلہ 

اسلام آباد(صوبیہ مشرف)عوام پر مالی دباؤ کو کم کرنے کے لیے ایک فیصلہ کن اقدام میں، حکومت نے 15 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی اور انہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنا

میں کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔ عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ میری