

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی نے رحمٰن ڈکیت پولیس مقابلے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سرغنہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کر دیا۔ عزیر بلوچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی اور عوام کو ریلیف دینے کےلئے کوشاں ہیں، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کےلئے پرعزم ہیں ، با اختیار نوجوان اپنے خاندان اورملک کی خوشحالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آبادمیں پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں لڑکا اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مقتولین کا تعلق ہنگو سے تھا اور دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توہین الیکشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم معافی تلافی والے لوگ ہیں، میں ایک اور تحریری معذرت نامہ دینا چاہتا ہوں۔ کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطاب میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کیلئےپرعزم ہے،وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔ شزہ فاطمہ نے کہا کہ چاہتے ہیں شہری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات کے خاتمے کی ہدایات جاری کی تھیں، انھیں منشیات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے سرکاری شعبہ جات کے مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کی ذمہ دار وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر اپنے ملازمین میں 24 کروڑ روپے بطور اعزازیہ بانٹ دیے۔ زخموں پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماعالیہ حمزہ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی