

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے اساتذہ کی اپگریڈیشن کے معاملے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق دور حکومت میں صوبہ بھر کے ایک لاکھ 60 ہزار 640 اساتذہ کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) میں کچھ روز قبل گن پوائنٹ پر ہونے والی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ملزم علی رضا نے اپنے ساتھیوں سے مل کر خود کو فائر سے زخمی کیا اور جھوٹی کال چلا دی کہ ڈاکوؤں نے فائر مار کر 2 لاکھ سے زیادہ رقم چھین لی۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عمان نے 2008 کے دوران یمن میں قید 3 پاکستانیوں کو رہا کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق تینوں پاکستانی اپنے پیاروں کے پاس وطن پہنچ گئے ہیں، تینوں قیدیوں میں سلیم اور امام بخش کا تعلق کراچی جبکہ خداد کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں آئی پی پیز کے فارنزک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں سردار اویس احمد خان لغاری نے بتایا کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں بجلی چوری میں ملوث 9 اہلکاروں کو سزائیں دے دی گئیں۔ لیسکو ذرائع کے مطابق بجلی چوری میں 9 اہلکار ملوث پائے گئے تھے جنہیں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹر ریڈر محمد وارث، احسن وکٹر، وقاص مشتاق، لائن مین محمد عمران کو نوکری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پر ماہانہ 4 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ 44 سرکاری گاڑیاں اور 532 پولیس افسران اور اہلکار صرف ججز، وزرا اور بیورکریٹس کی سیکیورٹی پر تعینات ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ نے تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کل مری روڈ پر مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارا دھرنا سیاسی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوا، ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ

خان پور(روشن پاکستان نیوز)خان پور میں زمیندار نے مبینہ طورپر تشدد کرکے گدھے کو ہلاک کردیا۔ مالک نے الزام لگایا کہ اس کا گدھا گھاس کھانےبااثر زمیندار کی زمین میں داخل ہوگیا تھا، جس پرباثر زمیندار نے سرئے مار مار کر گدھے کو ہلاک کردیا۔ مالک شکیل احمد کا کہناہےکہ