پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

بااثر شخصیات کا سندھ کے جنگلات سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے گمبٹ سوبوڈیرو کے علاقے میں جنگلات کی 24 ہزار ایکڑ زمین پر بااثر شخصیات کے قبضے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے محکمۂ جنگلات و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت نے شہری علی نواز انڑ کی

کارساز حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی: ’آمنہ خوش تھی کہ ڈگری ملنے کے بعد اسے ترقی مل جاتی‘

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ’میرے بھائی عمران عارف کم آمدن کی وجہ سے اپنے بچوں اور بچیوں کو خود موٹر سائیکل پر سکول، کالج، یونیورسٹی لے کر جاتے اور واپس لاتے تھے۔ حادثے والے دن بھی وہ اپنی بیٹی آمنہ عارف کو شام کے وقت اس کے دفتر سے واپس گھر

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت پولیس اور جیل انتظامیہ پر برہم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس اور جیل انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس رضا قریشی نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست

8 ستمبر کو مینڈیٹ چوروں کا حساب ہو گا،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو مینڈیٹ چوروں کا حساب ہو گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ترنول میں جلسہ منسوخ نہیں بلکہ ملتوی کیا گیا ہے، یہ جلسہ کسی بھی

اٹک: نامعلوم افراد کی سکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق

اٹک(روشن پاکستان نیوز) اٹک میں سکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سکول وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 6 زخمی

بونا راست جدید تکنیکوں سے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں

پی ٹی اے انٹرنیٹ کی سست روی سے پہلے آگاہ کر دیتا تو مسئلہ نہ ہوتا،امین الحق

اسلام آباد(روشن پاکستنا نیوز)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے انٹرنیٹ کی سست روی سے پہلے آگاہ کر دیتا تو یہ مسئلہ نہ ہوتا۔ امین الحق نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا کہ

نواز شریف کولوگوں نے سڑک کنارے روک لیا

نتھیا گلی (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔ نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ سابق وزیرِ اعظم ‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔ پولیس نے تحریکِ انصاف کے ایک کارکن کو بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے