

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا نےکرم کے واقعات پر سخت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ اس وقت وزارت خارجہ کی ترجمان اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن اینڈ پبلک ڈپلومیسی) ہیں۔ اس سے قبل وہ جمہوریہ کوریا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے سیلابی ریلوں نے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14شگاف ڈال دیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے 3 ہزار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت اور وزیر اعظم نے میجر طفیل محمد شہید کو 66 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے پانی کی بلند سطح

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مہنگائی کی حالیہ لہر تعلیمی راہ میں بھی رکاوٹ بن گئی ۔ کتابوں کاپیوں اور اسٹیشنری پر 15 سے 20فیصد اضافہ والدین کے لیے وبال جان بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی نے پہلے عوام کی کمر توڑ ڈالی ہے، اور اب کتابیں کاپیاں بھی مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ،یکم تا 14 اگست کے درمیان

زیارات (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات پر کلاوڈ برسٹ ہوا ہے۔ انہوں نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی۔پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے مینار پاکستان، موچی دروازہ اور ناصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد دوطرفہ سیریز جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ