

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امام مسجدِ نبوی ﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچے، جہاں انھوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر بھی موجود تھے۔ چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پلانٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ہے ۔ ترجمان پاک سوزوکی موٹرز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک سوزوکی کی CKD کی منظوری نہ ہونے سے پلانٹ بندکردیا ہے ، پاک سوزوکی کے سی کے ڈی گزشتہ 45

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھاری بجلی بلوں سے تنگ عوام شمسی توانائی کے ذریعے بجلی بنانے اور فروخت کرنے والے اداروں کے جان لیوا بلز سے جان چھڑا رہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اوپر سے بجلی کے ناقابل برداشت بل، پاکستان کے ہر دوسرے شخص کا ان دنوں یہی مسئلہ ہے۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف سماعت کے دوران کیس کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فہد ہارون کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کے لیے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی اقتداء

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک جو شخص کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج وہ رحم کی اپیل کر رہا ہے۔ عمران خان کے 9 مئی واقعات پر مشروط معافی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ