اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

دوست ممالک بذریعہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے: وزیرِ خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ردِ عمل مثبت ہے، دوست ممالک اپنے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا ہے

وزیراعظم کی صنعتوں میں سب کنٹریکٹنگ کو فروغ دینے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں میں سب کنٹریکٹنگ کو فروغ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی صنعتوں کو گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے سے متعلق اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم کرنے سے لاہور کے شہری پریشان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے نے لاہور کے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم کرنے سے لاہور کے شہری پریشان نظر آ رہے ہیں۔ سبسڈی سے جو 10 کلو کے آٹے کا تھیلا 650 کا ملتا تھا اب

بانیٔ پی ٹی آئی نے انتشار کی اطلاع پر جلسہ ملتوی کیا، علیمہ خان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جلسہ اس لیے مؤخر کیا گیا کیوں کہ مجھے بتایا گیا تھا کہ انتشار کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ

کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

رحیم یارخان(روشن پاکستان نیوز)رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی شریک ہوئے۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والا ریلیف بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والا ریلیف بند کر دیا۔ غریبوں کو یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا، چینی اور گھی اب مہنگے داموں ہی خریدنا پڑے گا۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 روپے تھی جو اب 155 روپے کلو

میٹرک نتائج میں غیرحاضر ظاہر ہونے والے طلبا کے لیے تعلیمی بورڈ کا اہم پیغام
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل گروپ کی پہلی تین پوزیشن لڑکیوں نے اپنے نام کرلیں،عروبہ آصف 1065 نمبرکےساتھ پہلی ،تحریم عمران کی 1054نمبرکےساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں،عافیہ واجد نے 1053نمبر لےکر پری میڈیکل میں تیسری

اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے،نعیم پنجوتھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ پابندی نیب پراسیکیوٹر پر نہیں صرف ہمارے اوپر پابندی ہے، اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے۔ نعیم پنجوتھا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے

کچے میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کی حملے سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

رحیم یار خان(روشن پاکستان نیوز)کے کچے میں  ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی حملے سے چند منٹ قبل کی ویڈیو منظر عام آگئی۔ ویڈیو میں پولیس اہلکار شہید ہونے سے متعلق ہی گفتگو کر رہے ہیں جس دوران ایک پولیس اہلکار ساتھی اہلکار ابرار کو مذاق میں

موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
40 ہزار روپے کے بجٹ میں زبردست موبائل فون خریدنے کا سنہری موقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں نت نائے موبائل فونز خریدنے کے خواہمشندوں کی کوئی کمی نہیں اور اسی وجہ سے آئے روز کمپنیاں کم قیمت میں بہترین فیچرز کے ساتھ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں نئے موبائل فونز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر ر ہی