

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی۔ 43ویں ڈپلومیٹک کورس گریجویشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سفارتی خدمات میں شامل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور نادرا حکام کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر(روشن پاکستان نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اس حوالے سے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں۔اعلامیے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمے داریاں دے دیں۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم کو

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک بچوں سے زیادتی کے 17 کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس سال بچوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 44 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس رپورٹ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے کے لیے پاکستان ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کی ترک وزیرِ تجارت و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارکیٹ کمیٹی کے گریڈ 11 کے ملازم نے مجسٹریٹ بن کر شہریوں کی ناک میں دم کر دیا،حقیقت آشکار ہونے پر ڈی سی اسلام آباد میں نوٹس لیتے ہوئے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں