پاکستان

بلوچستان میں بارش اور سیلاب نے صوبے کا نقشہ بگاڑدیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں بارش اور سیلاب نے صوبے کا نقشہ بگاڑدیا، مختلف حادثات میں 20 جولائی سے اب تک سات بچوں سیمت گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے. طوفانی بارشوں اور سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کردیا، درجنوں دیہات زیر آب، فصلیں برباد ہوگئیں۔ زیارت جھل

اسپیکر ایاز صادق پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے پر سخت برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر ایاز صادق نے بارشوں کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سی ڈی اے کو لیکیج روکنے کیلئے فوری ایکشن کا حکم دیا تو پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔ اسپیکرایاز

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث راولپنڈی کے کئی نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں مون سون کے طاقتور سپیل کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور

اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے. گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کھڈیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے ساؤتھ پیسفک ریجن کے صدر ایلیکس ہینگ نے

وزیراعظم کاورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش، 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کےمطابق اس حوالے سے نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے گا، منفرد تقریب کے لئے

2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: عمر ایوب

لاہو(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق سیاستدان سیاست

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، 3 جوان شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 خوارج دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے تین مقامات پر آپریشن کیا،

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک

ساوپالو(روشن پاکستان نیوز)رازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔   غیر ملکی میڈیا کی جانب سے

چین نے جدید روبوٹ شارک، بائیونک مچھلی متعارف کرادی

چین نے کیمروں سے لیس 16 فٹ لمبی روبوٹک شارک مچھلی متعارف کرادی ہے، اس شارک کا مقصد مخصوص مشنز کو پورا کرنا ہوگا۔اس حیرت انگیز روبوٹک شارک مچھلی میں آپٹیکل کیمرے، سینسرز، سونر ٹیکنالوجی (ساؤنڈ کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش کرنا) اور بلٹ ان نیوی گیشن سسٹم