

فیصل آباد(روش پاکستان نیوز)فیصل آباد میں پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف کرایا گیا ہے۔فیصل آباد پولیس کی جانب سے روایتی فرائض مردوں سے لے کر خواتین اہلکاروں کو منتقل کرنے کا عمل معاشرے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ پنجاب

کوہلو (روشن پاکستان نیوز)تحصیل صادق آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین کو ملنے والی امدادی رقوم میں ناجائز کٹوتی کا سلسلہ جاری ہے ، تحصیل صادق آباد کے سینٹرز میں بینظیر اہلیت خواتین سے 1000سے لیکر 1500روپے تک ناجائز کٹوتی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز)جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاونج میں ہوئی جہاں جسٹس شاہد کریم نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی،

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مہنگائی کی وجہ سے جس طرح عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی کا بے قابو جن غریبوں کو نگل رہا ہے۔ آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی، بھوک و افلاس اور انتہائی شدید قسم کے غذائی بحرانوں نے عالمی سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت ارشد ندیم کو خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے، ان کو سول ایوارڈ کھیل کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کیلئے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی۔ این ایچ اے نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے ایم ٹیگز مفت حاصل

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سولر سسٹم میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں۔ انہوں نے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔ ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد کے تھانوں کی اپ گریڈیشن پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں اور ان کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں صحافیوں سے