اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 6ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی،انٹرن شپ والے نوجوانوں کو 25ہزارروپے ماہا نہ وظیفہ دیا جائے گا،پروگرام کے پہلے فیز کا دورانیہ 6 ماہ ہوگا۔ پروگرام میں 2برس میں ڈگری مکمل کرنے

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ،بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47

انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ نہ دینے پر 12 سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کے کیس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ستمبر کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس

پورا اسلام آباد بند ، کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں ، وجہ کیا ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ پورا اسلام آباد بند ہے، کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں، وجہ کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت

ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر 6 غلطیوں کی نشاندہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر اردو تحریر کے حوالے سے 6 غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلی ایک تحریر میں بتایا گیا ہے کہ پہلی غلطی ’’بینک‘‘ لکھ کرکی گئی ہے جسے ’’بنک ‘‘ ہونا چاہئے۔ دوسری غلطی

اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل سینیٹ نےمنظور کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظور کر لیا، اپوزیشن کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔بل میں کہا گیا کہ سیکشن 232 میں “اہل یا نااہلی “ کی ہیڈنگ کو “عدالت کی طرف سے اعلان کی وجہ سے نااہلی” میں تبدیل

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔ نئی 5 تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی

صدر مملکت نے چینی فوج کے سربراہ لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان

کے پی حکومت کاسرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، 6 مرلہ پلاٹ

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے