پاکستان

صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی اور صنم جاوید کو 7 دنوں

خیبرپختونخوا میں سینکڑوں اساتذہ کئی سالوں سے تنخواہ سے محروم، افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سینکڑوں اساتذہ کو کئی سال سے تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اس حوالے سے جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 389اساتذہ کو تین سال

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی،فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے توہینِ عدالت کی کارروائی کے لیے فریقین کو طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے ان کے والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں

مولانا طارق جمیل نے بھی ارشد ندیم کو انعام دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے اعزاز میں عیشائیے کا اہتمام کیا۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ارشد ندیم کے ہمراہ خوشگوار موڈ

ارشد ندیم کا حکومت سے میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ

میاں چنوں(روشن پاکستان نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ارشد ندیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش یہ کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک یونیورسٹی بنائی جائے

خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے لواحقین کو پلاٹس دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پولیس، ریسکیو سمیت دیگر صوبائی محکموں کے شہدا کو مفت پلاٹس دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دہشتگرد گروہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں

وزیراعظم نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملاقات کے لیے بلا لیا جبکہ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان متوقع ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کیا جائے گا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے مختلف تجاویز اور اقدامات کے ذریعے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ لاحق ہے، حکومت مختلف تجاویز کے