اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

ملک کے تمام شہریوں کو بلاتفریق مساوی حقوق دیئے جائیں،سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ قانون سازکے طور پر یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر شہری خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، مساوی حقوق فراہم کیے جائیں

سید علی گیلانی کی قربانیاں ہمارے دل و دماغ پر ہمیشہ نقش رہیں گی ، صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا۔ صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے

آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)آئی ٹی کورسز کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے اہم خبر آگئی، 10ہزار طلبا کیلئے ہرایک سرٹیفکیشن کی مدت 2 ماہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزانفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کیلئےمفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب ہوئی، محکمہ آئی ٹی اوراین ای ڈی ، مہران یونیورسٹی اور آئی بی اےسکھرمیں معاہدہ

پنجاب حکومت کیجانب سے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف دینے کی تفصیلات جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں عوام کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیں۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ

بانی پی ٹی آئی بڑی موج میں ، فائیو اسٹار جیل کاٹ رہے ہیں،احسن اقبال کےتنقید کے وار

  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فائیو اسٹار جیل کاٹ رہے ہیں، وہ جیل میں بڑی موج میں ہیں۔لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں بھی جیلوں میں ڈالا گیا لیکن ہم نے کوئی شکایت نہیں

تشویشناک خبر ،پاکستان میں ایم پاکس کےتیسرےکیس کی تصدیق

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دوسرے مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے بتایا کہ بیرون ملک

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ، سسرالیوں نے بہو کو تشدد کے بعدچھت سے نیچے پھینک دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر تشدد کرکے چھت سے نیچے پھینک دیا۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔پولیس کا بتانا ہے

پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر کو طلب کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس طلب کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر بروز جمعرات دوپہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس

ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے، بیرسٹر امجد ملک

پیرس (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آر ڈینیٹر انٹر نیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے،مسلم لیگ نے مشکل حالات میں حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی جب ملک دیوالیہ ہونے

کارساز حادثہ کیس: عدالت کی ملزمہ کو منشیات کیس میں بھی گرفتارکرنیکی اجازت

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنےکی اجازت دے دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے نئےکیس میں ملزمہ کی گرفتاری اور تفتیش کرنےکی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس کی درخواست پر عدالت نے ملزمہ کو نئے مقدمے میں