اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

وزارتوں کو ختم کرنے کا فارمولہ سامنے آگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزارتوں کے خاتمے کے حوالے سے فارمولہ سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت، آئی ٹی، کشمیر افیئر اور سیفران کے حوالے سے سفارشات تیار کی گئی ہیں۔ وزارت ہیلتھ سروسز سے متعلق بھی سفارشات تیار کرلی گئی ہیں۔ دستاویز کے

صدرنے پر امن اجتماع و امن عامہ بل کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں۔ صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد پرامن اجتماع و امن عامہ بل قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ صدر کے دستخط کے بعد

بلوچستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

  قلات (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔

کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری،عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

  اسلام آباد ( یاسر علی ) کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری رہا۔جس میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔ اس موقع امن کے عنوان سے رونما ہونے والے دردناک واقعات کی آرٹس اور تصویروں کی مدد

8 ستمبر کا جلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں ، علیمہ خان

  راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ8ستمبرکاجلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں بلکہ آزاد عدلیہ کے لیے ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ نے جو تیسرا یا چوتھا این آر او

یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے، شاہ محمود قریشی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع مہمند میں خارجی دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مہمند میں خارجی دہشتگردوں کی فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت سے کیمپ

سابق وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے پی آئی اے یورپ میں بند ہوئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کردیا، قومی ائیر لائن جلد بحال ہوگی، پوری کوشش کررہے ہیں اور اسلام آباد ائیرپورٹ کو آؤٹ سورس کررہے ہیں۔

علی امین گنڈاپور کی مداخلت، پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جلسہ گاہ کی جگہ پر موجود فیصل امین

ن لیگ کا پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ، 14 ستمبر کو اجلاس طلب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 14 ستمبر کو صوبائی صدر نے اجلاس طلب کرلیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے صدر