اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

بھارت میں پرویز مشرف کی کی جائیداد دی اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت اد نیلام

ممبئی (روشن پاکستا ن نیوز)بھارت میں سابق صدر پرویز مشرف کی زمین دی اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت نیلامی میں فروخت ہوگئی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق اس جائیداد کو 2010 میں اینمٹی پراپرٹی یعنی دشمنوں کی جائیداد قرار دیا تھا، جبکہ نیلامی ایک کروڑ سے زائد

عام انتخابات میں موبائل،نیٹ بند کیوں کیا ؟وزارت داخلہ کا وجہ بتانے سے انکار ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)وزارت داخلہ نے 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے مذکورہ معلومات کو رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت کلاسیفائیڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے

تحریک انصاف والے سنگجانی میں تماشہ لگانے آرہے ہیں ، عظمی بخاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں میوزیکل کنسرٹ ہوگا، خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کرکے لوگوں کو جلسہ گاہ لایا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں

مسافروں کی چائےکیلئے پی آئی اے نے 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز ) قومی ائیر لائن  (پی آئی اے ) نے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے مسافروں کو میٹھی اور لذیذ چائے پلانے کے لیے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کی تواضع

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کر لیا گیا

  اسلام آابد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کرکے تھانہ سنگجانی منتقل کر

ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں فروخت ہونے کا انکشاف

ہری پور(روشن پاکستان نیوز) ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں میں فروخت ہونے لگی۔ ہری پور گورنمنٹ ہائی سکول خالو غازی کی پرنسپل مبینہ طور پر طالبات کو300 روپے کی کتاب دے رہی ہیں۔ والدین کے مطابق انگریزی جماعت ہفتم کی مفت کتاب کے طالبات سے

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم پر مبنی توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔جسٹس

تشویشناک رپورٹ میں بلوچستان ،موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے میں بند اسکولوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند ہوگئے۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بند اسکولوں کو فعال کرنے کے لیے 16 ہزار اساتذہ کی ضرورت

 اسلام آباد جلسے سے قبل شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے اہم پیغام

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق ویڈیو پیغام میں تمام کارکنان اور دیگر شہریوں کو اپنے دفتر آنے کی اپیل کی ہے۔   شیر افصل مروت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فی

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کر لیا گیا

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کر لیا، میں نے