

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری،مقدمات کی چالاننگ میں غفلت و لاپرواہی پر 05 تفتیشی افسران کے خلاف مقدمات درج، تفتیشی افسران مقدمات کے چالان بروقت جمع کروائیں، فرائض میں غفلت برتنے والے افسران کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر جبکہ ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، رکن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جہانگیر خان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جہانگیر خان کی ایماء پر اس کے ساتھیوں نے نصیر اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 24 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں عدلیہ سے متعلق اہم آئینی ترامیم متوقع ہیں جن کا مقصد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد اور ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرنا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں حکومت کو کتنے اراکین کی حمایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے بارے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے کل 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے فرحان کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم سراج نے اس کی بیٹی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم نے