

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام شکایات دور ہو گئی ہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے انہیں معاف کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے پاکستانی طلبہ نے عالمی ایرو اسپیس سائنس کے مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا ایوارڈ جیت لیا۔چینی سرکاری خبر رساں ادارے سی جی ٹی این کے مطابق پاکستانی طلبہ نے ہانگ کانگ میں ہونے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت نے اویس یونس کو پی ٹی آئی لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا، حافظ ذیشان رشید کے

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما جنید اکبر کو فوکل پرسن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور نے ایم این اے جنید اکبر خان کو اراکین قومی

پشاور (روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ پہلے120 گرام وزن کی روٹی 15 روپے میں دستیاب تھی۔اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین پرائس ریویو کمیٹی کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا۔ پنجاب کی تمام کمپنیزکو تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مہنگی بجلی پیدا کرنے والی آئی پی پیز کے خلاف کسان اتحاد نے پنجاب بھر تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پنجاب کے ہر ضلع میں ہفتہ وار احتجاج کی کال دے دی ہے، مہنگی بجلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب