هفته,  11 جولائی 2026ء

پاکستان

ٹیکسلا،رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطا بق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابر ی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شیراز کو گرفتار کر لیا،گرفتار اشتہاری شیراز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل،

چونترہ ,پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، سی پی او سید خالد ہمدانی کا فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، واقعہ پر فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ

عید میلاد النبی ؐ کے لئے فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے،سی پی او سید خالد ہمدانی

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اجلاس میں شرکت ،عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں اجلاس عید گاہ شریف میں منعقد کیا گیا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، پولیس و

پاکستان کیجانب سے شرائط پوری قرض کی منظوری بورڈ دے گا، آئی ایم ایف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25ستمبر کو ہوگا جس میں پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لیاجائےگا۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں طے پایا تھا،پاکستان نے دوست

اورمونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا،مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر ،سینکڑوں آنکھیں اشکبار ہو گئیں

  اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔بدھ کو ریستوران کی مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔سٹاف کے سینکڑوں افراد روتے رہے اور ایک دوسرے کو دلاسہ دیتے رہے۔ریسٹورنت کا ملبہ ہیوی مشینری سے ہٹادیا گیا۔سی

یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کاوائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ یہودی لابی پاکستان میں تیزی سے کام کر رہی ہے، یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ بلوچستان کےعام

توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات، ایف آئی اے نے تین رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی تین رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے جس نے بانی پی ٹی آئی کو پوچھ گچھ کے لیے 16 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔

ملک میں جو ہو رہا ہے اسکی شروعات جنرل باجوہ نے کی،اعظم سواتی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی شروعات جنرل باجوہ نے کی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ نائب وزیر اعظم

پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کر دی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے اثاثے بھارت، امریکا، فرانس، ہالینڈ اور ازبکستان میں ہیں،امریکا اورفرانس میں قومی ائیرلائن کی ملکیت میں دوقیمتی ہوٹل بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل اورسکرائب ہوٹل

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی سمیت 8 افراد کے