

گھوٹکی(روشن پاکستان نیوز) گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو

کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاہور، کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سندھ سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مونائل ریسٹورنٹ کے 700 ملازمین بے روزگار ہوگئے، کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کی جانب سے کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی والدین بچیوں کی جلد شادی کر دیتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دادو میں 45

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرآباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پر دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پرطغیانی کے باوجود دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں جس

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے احکامات کی خلاف ورزی اور اپنے فرائض پورے نہ کرنے پر 8 ڈائریکٹرز اور 12 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو شوکاز جاری کیا۔ وزیر تعلیم نے نئے بھرتی اساتذہ کو ڈیٹا بیس میں شامل کرنے کےاحکامات دیے تھے، ڈیٹا بیس اپڈیٹ کرنے کی آخری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ”لائف بوائے صابن“ اور ”لائف بوائے ہینڈ واش“ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکا دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خا ن پولیس نے ملزم عامر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم نعیم سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،وارث خان پولیس نے ملزم سرفراز

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ مزید پڑھیں: سکھر، ڈاکوؤں کے دو