

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، 03ملزمان گرفتار، ساڑھے 03کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے 02ملزمان عدیل منیر اور عاصم سلیم کو گرفتار کرلیا، ملزم عدیل منیر سے01کلو 520گرام چرس، ملزم عاصم سلیم سے160گرام چرس برآمد ہوئی،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 120پتنگیں اور30ڈوریں برآمد ہوئیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ پتنگ بازی ایک جان لیوا اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 22 روز کے دوران 582 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھاکہ 4414 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی،اپنی والدہ پر تشدد اور دھمکیاں دینے میں ملوث ناخلف بیٹا گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس کو بزرگ خاتون نے درخواست دی کہ ان کا بیٹا ان پر تشدد کرتا اور دھمکیاں دیتا ہے، خاتون کی درخواست پر تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، 02 مسروقہ موٹر سائیکل،رقم 01 لاکھ 14 ہزار اور موبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمعیز

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) کل جماعتی حریت کانفرنس جموں و کشمیر پاکستان چیپٹر کے رہنماؤں نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتخابات کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران، حریت قیادت نے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران صابر نے پستول نکال کر خود کشی کی

تہران (روشن پاکستان نیوز) گوادر سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کی رمدان سرحد پر ایرانی حدود میں پاکستانی زائرین پر حملہ سے ہوا ہے ۔جس سے متعدد زائرین شدید زخمی ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ گاڑیوں کی شیشے توڑ دیئے گئے ہیں ۔ بلوچستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترامیم مؤخر کر دی گئیں ، جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کر دی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ترمیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں، ترمیم

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند