

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں گے۔ الیکشن

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، 20 جولائی سے اب تک سیلابی ریلے آنے اور ملبے تلے دب کر 9 بچوں سیمت 19 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے جبکہ قلات، جھل مگسی، زیارت اور صحبت پور کے علاقے زیادہ متاثر ہوئے۔ محکمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں انٹرنیٹ کے بعد سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فائر وال لگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائروال لگانے کا تجربہ منگل کی رات کیا گیا۔ اسی تجربے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 29 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، توانائی کے

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کسی اتحاد کے

لاہور(فاطر ملک سے) سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جہاں فحاشی اور بے حیائی کی دلدل میں نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے وہیں ناکام محبت کی داستانیں بھی اپنی موت آپ مر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں خاتون نے اپنی دکھ بھری دستان سناتے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے نئی ریونیو جنرل پالیسی متعارف کرادی۔ پنجاب یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے مطابق طلبہ اب مفت ڈگری حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اپنی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے ہر طالب علم کو چھ ہزار روپے فیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں آکسفورڈ یونین کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ نے ملاقات کی، شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب سرفہرست پر آگیا۔ سال2021 سے لے کر 2023 تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ انسانی حقوق کی وزارت نے جاری کی، اس مدت میں خواتین سے زیادتی، تشدد،