

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کارساز حادثے میں زخمی ہونے والا شین الیگزینڈر لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا۔ دوسری جانب حادثے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں باپ بیٹی موٹر سائیکل پر جاتے دکھائی دے رہے ہیں اور سفید رنگ کی گاڑی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے

لاہور(فاطرملک سے)لاہور شہر‘ پاکستان میں آرٹ اور کلچر کا گڑھ ہے۔ یہاں جدید ترین سینما ہاؤس اور تھیٹر موجود تھے۔ وسیع و عریض اور جدید فلم اسٹوڈیو ہوا کرتے تھے۔ وقت گزرتا گیا پاکستان پر اخلاقی مفلسی کی مستقل چھاپ لگ گئی۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے جس سے ہماری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹاؤن اور چوبرجی سمیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کیلئے 7ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری مزید تاخیر کاشکارہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 30اگست 2024تک کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا نام

یزد(روشن پاکستان نیوز)ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وقار النساء کالج کے بس ڈرائیور نے خاندان کا واحد کفیل بے رحمی سے کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار چوہدری سلیم اختر اپنے خاندان واحد کفیل تھے۔ حال ہی میں ان کی بیٹی کی شادی بھی طے پا چکی تھی۔ لہتراڑ روڑ پر پولیس

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈی پی اوز کو جاتی امرا بلا کر ان کی تعیناتی کے فیصلے کرتی ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اور گیس کے بھاری بلز سے تنگ شخص ٹرین کے آگے کود گیا، فد احسین کے گھر کا گیس کا بل 3500 روپے آیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں نے عوام سے جینے کی رہی سہی امید بھی چھین لی ہے، یہ بھاری بل