پاکستان

سیلاب میں بجلی کے کھمبے پر پھنسے 6 افراد کو بچا لیا گیا

راجن پور(روشن پاکستان نیوز)راجن پور کے علاقے مرغائی کے قریب سیلاب کے دوران بجلی کے کھمبے پر پناہ لیے 6 افراد کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 6 افراد نے گزشتہ رات سے بجلی کے کھمبے پر پناہ لی ہوئی تھی۔ ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے

سحر کامران نے سندھ حکومت کے ڈھیروں قابل ستائش منصوبے گنوا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے سندھ حکومت کے مثالی اقدامات اورعوامی خدمت کے ایک متاثر کن ماڈل کی بنیاد رکھنے پرشاباش دیتے ہوئے کہا ہےکہ سندھ حکومت ایسے ہی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری وساری رکھے گی ۔ تفصیلات کے مطابق

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی

حکومت کا زیادہ لاگت والے بجلی گھروں کو فارغ کرنے کافیصلہ 

اسلام آباد(صوبیہ مشرف)عوام پر مالی دباؤ کو کم کرنے کے لیے ایک فیصلہ کن اقدام میں، حکومت نے 15 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (IPPs) کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی اور انہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنا

میں کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔ عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ میری

قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس، مصدق ملک نے معذرت کیوں کی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے معذرت کی ہے۔ سید مصطفیٰ محمود کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کےایجنڈے میں سوئی ناردرن و سوئی سدرن گیس کمپنیوں، او جی ڈی سی

وزیرِ اعظم کا اسمگلرز اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسمگلرز اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث

چین سے 15 ارب ڈالر توانائی قرض ری شیڈولنگ کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین سے 15 ارب ڈالر توانائی قرض ری شیڈولنگ کیلئے وفاقی وزرا پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ، وزیر توانائی، وزیر اقتصادی امور اور سیکرٹری وزارت خزانہ کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ معاونت کیلئے سی پی پی اے، پی

فائر وال کیا چیز ہے ، کیا حکومت کو بھی نہیں پتہ ، ایسا کیوں ہو رہا ہے ، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ملک میں انٹرنیٹ کی کم سپیڈ کیخلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر

پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو  بورڈ 28 سے