پاکستان

عمرایوب کا خاندان کرپشن کا بادشاہ ہے،بابرنواز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور ہری پور سے سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان عدالتی اسٹے کے پیچھے چھپ رہے ہیں، وہ صاف و شفاف انتخابات کا بیانیہ لیکرچمپیئن بنتے ہیں جبکہ وہ خود دھاندلی

احتیاط برتیں ، کھیل کے دوران گاڑی میں چھپنے والا3 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کھیل کےدوران گاڑی میں چھپنے والا تین سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گاڑی میں دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ بچےکی شناخت 3سالہ عثمان کے نام سے

سرکاری ملازمین نےبلوچستان سیکرٹریٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے کل سے سیکرٹریٹ کو بطور احتجاج بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صدربلوچستان سول سیکرٹریٹ مالک کاکڑ نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظور نظر افسران کو ڈبل ڈبل چارج دیا جا رہا ہے تحقیقات کی جائے کابینہ کےفیصلوں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جلسہ جلوس، ریلیاں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 22 اگست سے ہفتہ

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے اچانک این او سی معطل کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اپنا جاری کردہ این او سی اچانک منسوخ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور

دہشت گردی ختم ہوچکی مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ عود کر آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم نے ثابت کیا

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر سے  پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔ کراچی میں لاہور کے صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ  نے کہا کہ تھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا

بانی پی ٹی آئی کے فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر سیکیورٹی ذرائع کا ردِعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق اڈیالہ میں ریمارکس پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بتانے والے کون ہوتے ہیں کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہو

کارساز ٹریفک حادثہ: ماہر نفسیات نے ملزمہ کی دماغی حالت کو درست قرار دے دیا، اسپتال سے فارغ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)جناح اسپتال کے ماہر نفسیات نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں نامزد خاتون کی دماغی حالت درست قرار دیدی۔ جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہا کہ 19 اگست کو ملزمہ کو جناح اسپتال لایا گیا تھا، مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا