پاکستان

31اگست تک عمران خان کو رہاکروورنہ بنگلہ دیش سے برا حال ہوگا،طلبہ تحریک کی دھمکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)طلبہ تحریک نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 31اگست تک رہاکرنےبصورت دیگر حکومت کابنگلہ دیش جیسا حال کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کلاس میں درجنوں کی تعدادمیں طلبہ موجود ہیں

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہا ہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند

کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیرِ داخلہ کی زیر صدارت رات گئے امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن

مریم نواز بانیٔ پی ٹی آئی کا ویژن اور علی امین گنڈاپور کے منصوبے کاپی کر رہی ہیں،مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا ہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بانیٔ پی ٹی آئی کا وژن اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے منصوبے کاپی کر رہی ہیں۔مزمل اسلم نے پنجاب کے ہاؤسنگ منصوبے پر

خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ میں چونکا دینے والےانکشافات

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج کی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ڈرامہ نگار خلیل الرّحمٰان قمر کے اغوا کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کی والدہ زینت بی

گزشتہ ماہ 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے تفصیل جاری

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہنا ہے کہ جولائی 2024ء میں 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے، جن میں 16.1 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جولائی 2024ء تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 23 ہزار 598 رہی اور

انٹرنیٹ آخراتنا سست کیوں؟اہم وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن نے سب میرین کیبل کی خرابی کو حالیہ دنوں کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس

پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ کے مقام پر مشکوک بیگ کی بر آمد،بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے مقام پر مشکوک بیگ کی موجودگی پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا، اطلاع ملنے پر مسجد خالی کرا کر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا

سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(حفصہ یاسمین سے)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے  دعویٰ کیا ہے کہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں خواتین کے لباس پر اعتراض اور ہراساں کرنے کے معاملے پر تین بڑی سیاسی جماعتوں

پی ٹی آئی نے کارساز حادثے کا معاملہ انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے کارساز حادثے کا معاملہ انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر ڈاکٹر زرقا کارساز حادثے کا معاملہ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھائیں گی جبکہ علی محمد خان قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی میں معاملہ اٹھائیں گے۔ پولیس