

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عبدالشکور سجرا نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نوجوانوں کی حقیقی ترجمان ہے اور پارٹی کا مقصد پاکستان کو ایک خودمختار اور فلاحی ریاست بنانا ہے۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارا چنار میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات خراب

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے بورڈ نے کل 7ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی تھی جس کے بعد قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئی ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکرٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نےکہاہے کہ وفاقی آئینی عدلت کا قیام ضروری ہے، اس عدالت کے قیام سے عوام کو ریلف ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹس کرتے ہوئے لکھا ہےکہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 63A فلور کراسنگ سے روکتا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کہ پاکستان آج ایٹمی قوت ہے، اور ہمارے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ شکریہ افواج پاکستان، وسائل اگرچہ کم ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما سحرکامران نے کہاہے کہ شیخ حسینہ نے ہندوستان کے مفادات کو فوقیت دی، اور ہندوستان نے شیخ حسینہ کے مفادات کی حفاظت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہندوستان کے مفادات

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیرقانونی طریقے سے پیٹرول بیچا جارہاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گجرات کےکوٹلہ ارب علی خان کے قصبہ میں پیٹرول مافیا غیر قانونی طریقے سے پیٹرول بیچ رہے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل کے ڈبے سامنے رکھ کر پیٹرول بیچ رہے ہیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایس ایس پی کو آرڈینیشن برائے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق ملازمین کیلئے خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ بات زیر و تخطی کے علم میں آئی ہے کہ آپ ذیل ملازمین کے سوشل میڈیا پر درج شدہ اکاونٹس ہے