پاکستان

ترجمان بلوچستان حکومت کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت،نوٹسز جاری،دیکھیں

  کو ئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ میں ترجمان بلوچستان حکومت کی تعیناتی کیخلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت ہوئی۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور دیگر فریقین کو عدالت میں حاضر نہ ہونے پر دوبارہ نوٹسز جاری کردیے گئے،درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترجمان

ای سی سی نےآپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپےدینے کی منظوری دے دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی سی نےآپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپےدینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف امور پر فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے

ترنول میں پولیس پر فائرنگ کا الزام ،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اوررکن صوبائی اسمبلی گرفتار

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )ترنول میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماقومی اسمبلی ارباب عامر اور رکن صوبائی اسمبلی ملک شہاب کو گرفتار کر لیا گیا۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ارباب عامر ایوب کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 8

لیسکو نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کر دی

لاہپور(روشن پاکستان نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کی ہے۔ ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے 26 کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ہے، چیئرمین میونسپل کمیٹی قصور آفس 21 کروڑروپے کا نادہندہ ہے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی اسٹریٹ

شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو

بجلی کی اصل لاگت کا تعین کرکے پورے ملک میں یکساں ٹیرف لاگو کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو دوماہ کے لیے خیرات نہیں چاہیے، بجلی کی اصل لاگت کا تعین کرکے پورے ملک میں یکساں ٹیرف لاگو کیا جائے، دو تین دفعہ وزیراعظم رہنے کے باوجود نوازشریف نے پھر علاقائی سیاست

پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوان بحرانوں سے نکالیں گے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم یہ تمام پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوان بحرانوں سے نکالیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا جلسہ ہونا تھا نہیں ہوا اس کا آپ کو پتہ

شبیرمیثمی کاپاکستانی زائرین کی بس کو حادثے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایران میں پاکستانی زائرین کی المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین امام حسین ع کے لیے کربلا

اخلاقی اقدار کا معاشرے سے ختم ہونا غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے والد اور مفتی محمود سے متعلق گفتگو کی۔ صحافی نے سوال کیا کہ آج قاضی فائز عیسیٰ نے مفتی محمود کے واقعے کا حوالہ دیا جب وہ قاضی

علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کارکنوں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں پی ٹی آئی کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے، علی امین کے ساتھ شبلی فراز اور عمر ایوب بھی موجود تھے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ