هفته,  11 جولائی 2026ء

پاکستان

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کوغیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے۔کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ

اسلام آباد پولیس نےبیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجاکو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب

راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق کہا کہ راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج بھی راولپنڈی پر یلغار کا پروگرام بنایا ہے، قانون ہاتھ میں لینے

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔ گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ نئی دریافت ہونے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی رخصت منظور کر لی گئی جس کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری

نوجوانوں کی پولیسنگ کی تربیت: فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا کامیاب اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق، راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا کامیاب اختتام ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جہاں انہیں دو ہفتے کے دوران پولیس کے مختلف

حنا پرویز بٹ کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ: زیادتی کے کیسز میں فوری کارروائی کی تعریف

  راولپنڈی (نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سی پی او آفس کا دورہ کیا جہاں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، اور چیف ٹریفک آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے

مزدور تنظیموں کا سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کے خلاف احتجاج کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مزدور تنظیموں نے سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مزدور مخالف قرار دیا ہے۔ ایک دو روزہ اجلاس میں، جس کی صدارت مزدور رہنما سجاد حسین گردیزی نے کی، سرکاری اداروں کی نجکاری کی پالیسی اور کام کی جگہوں پر