پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان کی راولپنڈی بینچ میں فرائض انجام دینے سے معذرت

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے راولپنڈی بینچ میں فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی۔جسٹس شجاعت علی خان کے پرسنل اسسٹنٹ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو خط ارسال کر دیا۔خط کے متن کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان لاہور

بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

  روالپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا مکمل طبعی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ، مختلف شہروں میں ملازمین کا احتجاج

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملک بھر کے مختلف شہروں میں ملازمین نے احتجاج کیا ہے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ

پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔ علیمہ اور بشریٰ گروپ کے درمیان کشیدگی چل رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ پارٹی

علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ۔ جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا ، علیمہ خان نے واٹس

کل آنیوالا سب سے طاقتور مون سون سسٹم کراچی میں بارش کا سبب بنے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمۂ موسمیات کے میٹرولوجسٹ انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کل (25اگست) سے طاقت ور مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے میں داخل ہوں گی جو کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک بارش کا سبب بنیں گی۔ ’انہوں نے بتایا کہ سندھ

تعلیمی اداروں میں پیر کو تعطیل کااعلان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چہلم حضرت امام حسین ؓ کی مناسبت سے 26 اگست کوراولپنڈی کے سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ چھٹی  کےحوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز ضلع راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔

سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام کی اپوزیشن میں بیٹھک،نمبر گیم تبدییل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہوگئے ۔ سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد سینیٹ میں حکمران

ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی:اسحاق ڈار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی۔ حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ

نئی بی آر ٹی بس بائیو گیس پر چلے گی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، بی آر ٹی کی تمام بسیں بائیو گیس پر چلیں گیں، 4 سے 5 دن میں منصوبے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے