پاکستان

مریم نواز کی ہدایت پر زخمی کانسٹیبل لاہور منتقل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل کو ایئر ایمبولینس سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے گزشتہ روز زخمی اہلکار بلال کی عیادت کے دوران انہیں لاہور

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت  60 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب 700 روپے سے کم ہو کر 640 روپے ہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا

رشوت خور اور بدعنوان پولیس اہلکاروں کیخلاف فوری شکایت درج کرانے کا طریقہ
تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

تونسہ (روشن پاکستان نیوز)فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی، تھانہ سٹی تونسہ کی حدود میں پولیس سے مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 اگست کو تھانہ سٹی تونسہ کی حدود میں سٹی فوڈ

سوتیلی ماں اور سگے باپ کا 12 سالہ بچی پر بدترین تشدد

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن میں سوتیلی ماں نے سگے باپ  کے ساتھ مل کر 12سالہ بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی پر تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مزیدپڑھیں:یہ ہیں آپ کے قومی رہنما

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبری من گھڑت قرار

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں حقیقت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی

چہلم امام حسینؓ،اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس پلان جاری کردیا گیا جبکہ اسلام آباد میں جلوس کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، پشاور سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا جہاں 4 ہزارکے قریب پولیس اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ کراچی کراچی میں

مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف

صادق آباد(روشن پاکستان نیوز)صادق آباد میں پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان پولیس نے انکشاف کیا کہ مبینہ طور پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی۔ دوسری جانب

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29 افراد جاں بحق

کہوٹہ (روشن پاکستان نیوز)کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور

ڈیجیٹل میڈیا کا بے لگام پھیلاؤ، صحافت اور سماجی اقدار کو درپیش سنگین چیلنجز
سرحد پار بھی سوشل میڈیا معاشرتی بے راہ روی پھیلانے میں پیش پیش

منامہ (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا کے جہاں فوائد ہیں وہاں اس کے غلط استعمال سے معاشرتی بے راہ روی بڑھ رہی ہے ۔ معاشرے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہے ہیں۔ جبکہ ایسے اقدامات سے معاشرے اخلاقی انحطاط کی دلدل میں دھنستے جارہے ہیں ۔ موبائل فون اور نیٹ کی

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق

لسبیلہ(روشن پاکستان نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش